تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش صرف 3 فٹ رہ جانے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز آج کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دریائے سندھ کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
