تازہ ترین بلوچستان کے 25 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کے 50 جنرل وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابلسعد فاروق11 مہینے قبلپڑھتے رہیں