تازہ ترین سندھ میں کل عام تعطیل کی افواہیں بے بنیاد، تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ترجمان محکمہ تعلیم سندھ نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں کل عام تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ ا ن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردشسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں