ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان جو اس وقت دورۂ ایران پر موجود ہیں، انہوں نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ فلسطین فلسطینی عوام کا ہے اور انہیں اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو غیر قانونی اور

