اسلام آباد ترک وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے، کل باضابطہ مذاکرات ہوں گے ترکی کے وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترکسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں