اسلام آباد پیپلز پارٹی سے معافی نہیں بنتی، اتحاد برقرار رکھیں گے: سینیٹر افنان اللّٰہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، دونوں طرف سے کچھ باتیں ہوئیں مگر ہم چاہتے ہیںسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں