پشاور خیبر پختونخوا: ٹورازم پولیس 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم خیبر پختونخوا کی ٹورازم پولیس کے اہلکار گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹورازم ایکٹ میں ترمیم کابینہ سے منظور ہونے کے باوجود اسمبلی اجلاسسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں