تنزانیہ میں انتخابات

بین الاقوامی

تنزانیہ میں انتخابی تشدد، 700 افراد ہلاک، انٹرنیٹ بند اور کرفیو نافذ

تنزانیہ میں انتخابات کے بعد گزشتہ تین روز کے دوران پرتشدد مظاہروں میں تقریباً 700 افراد ہلاک ہوگئے۔ حزبِ اختلاف کی جماعت چاڈیما کے مطابق دارالسلام سمیت مختلف شہروں میں