تورغر ڈی پی او تورغر بلال احمد کی ہدایت پر ہیڈ کوارٹرز جدباء میں یوم شہداء کی مناسبت سے پولیس شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا
خیبر پختونخوا کے ضلع تور غر میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ ضلع تور غر

