تھائی وزیراعظم

بین الاقوامی

تھائی وزیراعظم کی پڑوسی ملک کے سابق سربراہ سے کال لیک کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

تھائی لینڈ کی وزیراعظم پیتونگتارن شیناوترا کی ایک خفیہ فون کال لیک ہونے کے بعد عوامی غصہ بڑھ گیا،دارالحکومت بینکاک میں سینکڑوں افراد نے ’گورنمنٹ ہاؤس‘ کے باہر مظاہرہ کیا