قصور قتل یا خودکشی تھانہ صدر قصور کے علاقے میں پیش آئے واقعہ کا تعین نا ہو سکا، پولیس مصروف تفتیش،رات 11 بجے نوجوان کو سپرد خاک کر دیا گیا
قصور مغوی،گم شدہ 35 سالہ عورت کی تلاش جاری،تھانہ صدر قصور نے ڈی پی او قصور و ہائیکورٹ لاہور کے حکم پہ تلاش کا عمل تیز کر دیا تفصیلات کے