بلاگ خواہشِ زیست، محمد نعیم شہزاد خواہشِ زیست (غزل) محمد نعیم شہزاد ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میرے مہرباں دیکھ کیا چاہتا ہوں مشقت، ریاضت جو برسوں سے کاٹی الٰہی! صبر کا مزہ چاہتا ہوں+92514 سال قبلپڑھتے رہیں