اسلام آباد: سابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کو "پورن سائٹ" قررار دیتے ہوئے اس کو مسلسل بند رکھنے کا مطالبہ کردیا۔
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے پاکستانی خود مختاری کی خلاف ورزی تعلقات، اعتماد اور تجارتی روابط کو نقصان پہنچاتی ہے