پشاور خیبرپختونخوا: سیلاب متاثرین کے لیے وزیر اعلیٰ کا 20،20 لاکھ امداد کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بونیر کا دورہ کیا اور سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20،20 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں