ججز

supreme
اسلام آباد

عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

عدلیہ میں مبینہ مداخلت،سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی سپریم کورٹ میں عدلیہ میں مبینہ مداخلت بارے درخواست بلوچستان بارکونسل اوربلوچستان ہائیکورٹ بارنے دائر کی ہے،