چیئرمین ناظم آباد ٹائون سید محمد مظفر کی ہدایت پر ٹائون میں جراثیم کش ادویات کی اسپرے مہم کا آغازیوسی نمبر 1پاپوش سے کردیا گیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق
کراچی میں جراثیم کش اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، شہری مختلف امراض میں مبتلا ہور ہے ہیں بلدیہ عظمی کراچی اور پچیس

