تازہ ترین جسٹس عابد عزیز شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی بیرون ملک روانگی کے باعث جسٹس عابد عزیز شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔Ayesha Rehmani2 مہینے قبلپڑھتے رہیں