تازہ ترین سیکیورٹی خدشات، جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 4 روز کے لیے معطل پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 9 نومبر سے 12 نومبر تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشاتسعد فاروق6 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں