گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ’تھینک یو جناح‘کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں صارفین قائد اعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
اسلام علیکم میرے قائد! میں خوش ہوں کہ آپ کو جنت کی نعمتوں سے روز نوازا جاتا ہوگا۔لیکن میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں (آپ کے پاکستان) نے 11 ستمبر 1948کو آپ کے جانے
