قصور ہسپتال کا جنریٹر ناکارہ ،انتظامیہ و مریض پریشان قصور ماڈل رورل ہیلتھ سنٹر الہ آباد کا جنریٹر شدت کی گرمی میں بھی بند جبکہ ریفریجریٹر میں پڑی لاکھوں روپے کی حساس امراض میں استعمال ہونے والی ویکیسینز خرابغنی محمود قصوری5 سال قبلپڑھتے رہیں