واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک، جمہوریت اور سیاست کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ باغی ٹی وی: غیر ملکی خبر
امریکی ایوان نمائندگان کے ری پبلکن اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدرجو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کا اعلان کردیا،کہا کہ وہ امریکی ایوان کو ہدایت دے رہے ہیں

