جوڈیشل کملیکس

اسلام آباد

جوڈیشل کمپلیکس میں پولیس کا مقصد تحفظ فراہم کرنا تھا،لیکن شرپسندوں نےپولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد تحفظ فراہم کرنا تھا لیکن شرپسند عناصر نے پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا- باغی