جڑانوالہ سانحہ

lahore high court
تازہ ترین

جڑانوالہ سانحہ:جوڈیشل انکوائری کیلئےدائردرخواست پررجسٹرارآفس نےاعتراض عائد کردیا

لاہور ہائیکورٹ میں جڑانوالہ سانحے پرجوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا۔ باغی ٹی وی: درخواست گریس بائبل فیلوشپ چرچ پاکستان نے دائر کی