حامد خان گروپ

اسلام آباد

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن انتخابات:حکومت کےحمایت یافتہ امیدوارکوشکست:حامد خان گروپ کامیاب

اسلام آباد:حامد خان گروپ کے امیدوار بیرسٹر عابد زبیری صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ امتحانات میں اسلام آباد