کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے واٹر کارپوریشن کے سی ای او احمد علی صدیقی کی درخواست پر حب کینال میں نہانے اور تیراکی پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔
کراچی: کل یعنی بدھ سے کراچی کو 48 گھنٹوں تک حب کینال سے پانی کی فراہمی معطل رہے گی ۔ باغی ٹی وی : واٹر بورڈ کے مطابق بدھ کی