تازہ ترین حد نگاہ میں کمی:مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند:ملتان میں فلائٹ آپریشن معطل لاہور:حد نگاہ میں کمی کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند، جبکہ ملتان میں دھند کے باعث انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیاNews Editor3 سال قبلپڑھتے رہیں