بین الاقوامی لاکھوں بینک کارڈز کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو گیا کیسپرسکی ڈیجیٹل فوٹ پرنٹ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق 2023-2024 کے درمیان ڈیٹا چوری کرنے والے میلویئر کے نتیجے میں 2.3 ملین بینک کارڈ ڈارک ویب پر لیک ہوئے تھے۔سعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں