اسلام آباد الیکشن کمیشن نے 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دے دیا الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدرات اجلاس میں تمام متعلقہ ونگز کے سر براہان شریک تھے، 8300 ایس ایم ممتاز حیدر1 سال قبلپڑھتے رہیں