اہم خبریں اقرارالحسن پر گوجرانوالہ میں حملہ،گاڑی پر پتھراؤ،معمولی زخمی پاکستان کے نامور اینکر پرسن اقرار الحسن پر گوجرانوالہ میں مشتعل افراد نے حملہ کر دیاہے اقرار الحسن کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، اقرار الحسن معمولی زخمی ہو ئےممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں