سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی دوران سماعت
سپریم کورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت 13 جون تک ملتوی کر دی گئی جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ