خانہ کعبہ

اسلام آباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ،خانہ کعبہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

مکہ المکرمہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانہ کعبہ کا طواف کیاخانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے