اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن متاثر ،پروازوں کا رخ دیگر شہروں کی جانب موڑ دیا گیا۔ باغی تی وی کے مطابق
خراب موسم، پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی شہر قائد کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کو لینڈنگ کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، لینڈنگ