وزیر خارجہ اسحٰاق ڈار نے یورپی یونین کی نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی کاجا کلاس سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سلووینین ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران سلوینیا کی ہم منصب تانجافاجون کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔ باغی تی وی کے