اسلام آباد قومی اسمبلی میں خواتین وزرا سے تلخ کلامی،مولانا عبدالاکبر چترالی نے معافی مانگ لی جماعت اسلامی کے رہنما و چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے وفاقی وزیر شازیہ مری اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے تلخ کلامی پر معافی مانگ لی۔Ayesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں