خواتین

us voter
بین الاقوامی

سیاستدانوں کو یہ فیصلہ نہیں کرنا چاہیے کہ ہمیں اپنے جسم کے ساتھ کیا کرنا ہے،خاتون ووٹر

امریکہ میں انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے،فولٹن کاؤنٹی کے پولنگ اسٹیشن پر پہلی ووٹر خاتون کا کہنا ہے کہ وہ تولیدی حقوق کے لیے ووٹ دینے آئی ہیں الیزبتھ