خواجہ آصف

اسلام آباد

پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں ، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں لیکن پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس