خواجہ سعد رفیق

تازہ ترین

اقتدارکیلئےعمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہنانا چاہتا ہے،خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کےرہنماخواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اقتدارکیلئےعمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہنانا چاہتا ہے،دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنےوالے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی- باغی