پشاور خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 20 جولائی کو طلب، 21 جولائی کو سینیٹ انتخابات ہوں گے خیبرپختونخوا صوبائی حکومت نے اسمبلی اجلاس 20 جولائی بروز اتوار طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس کے دوران مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لیا جائے گا،سعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں