پشاور جماعتِ اسلامی کا خیبر پختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں جماعتِ اسلامی نے شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ جماعتِ اسلامیسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں