اسلام آباد مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطحی وفد مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے لیے پہنچ گیا حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات اسلامسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں