بین الاقوامی ٹیم ٹاس جیتنے کا فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی، محمد رضوان کا اعتراف پاکستانی کپتان محمد رضوان نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی 2025 میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی شکست کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا۔سعد فاروق8 مہینے قبلپڑھتے رہیں