اسلام آباد این ڈی ایم اے کا گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خدشے پر الرٹ جاری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ سعد فاروق3 دن قبلپڑھتے رہیں