اسلام آباد تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھلنے کا فیصلہ، 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک بہاؤ کا خدشہ تربیلا ڈیم کے اسپل ویز آج کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دریائے سندھ کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں