دفاعی شعبے

بین الاقوامی

سعودی وزیر دفاع اور ایرانی فوجی سربراہ کی پہلی بات چیت ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ایرانی فوجی سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کے درمیان پہلی بار براہِ راست فون پر بات چیت ہوئی۔ عالمی میڈیا