دفاعی نمائش آئیڈیاز

تازہ ترین

عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز2022 اختتام پذیر،30 سےزائد ایم او یوز پردستخط

کراچی:شہرقائد میں جاری عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء اختتام پذیر ہوگئی۔جمعہ کو آخری روزبھی آلات حرب اورتربیتی سازوسامان کی نمائش جاری رہی، طلبہ و طالبات نے بھی دفاعی نمائش کادورہ