تازہ ترین سوات: چیئرلفٹ میں 4 افراد پھنس گئے سوات میں چیئرلفٹ اچانک بند ہونے کے باعث اس میں سوار 4 افراد پھنس گئے تاہم ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ریسکیوAyesha Rehmani8 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں