قصور چونیاں کے علاقے ذلہ آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل بعض کو جرمانے اور درجن کے قریب دکاندار حوالات میں بند کر
قصور ڈپٹی کمشنر آسیہ گل کی ہدایت پر کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنرز کی کاروائیاں جاری،گزشتہ شام کئی دکانیں سیل کر دی گئیں تفصیلات