دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں 21 کان کنوں کے جاں بحق ہونے کے بعد دیگر کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے کام بند کردیا۔ باغی ٹی وی
دکی: چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ باغی ٹی وی :