پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں نے عارضی چیک پوسٹ پر کھڑی پولیس موبائل کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق
ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ بابوزئی میں پولیس اور دھشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک دھشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،دی پی او مردان کے مطابق
