تازہ ترین موٹروے ایم 2 اور ایم 3 دھند کی وجہ سے بند موٹروے پولیس نے دھند کے باعث لاہور سے کوٹ مومن تک موٹروے ایم 2 اور لاہور ملتان موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے درخانہ تک بند کر دیا ہے۔سعد فاروق12 مہینے قبلپڑھتے رہیں